معاشرتی حشرات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سوراخوں اور چھتوں وغیرہ میں مل جل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سوراخوں اور چھتوں وغیرہ میں مل جل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے۔